the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف وشاكھاپٹنٹم ٹیسٹ 246 رنز سے جیت لیا ہے۔ آج ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کی پوری ٹیم 158 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 255 رنز بنائے تھے۔ ہندوستان کی جانب سے اس اننگز میں اسپنر جینت یادو اور آر اشون نے سب سے زیادہ 3-3 وکٹ لئے۔ اس کے علاوہ محمد سمیع اور روندر جڈیجہ نے 2-2 وکٹ لئے۔ اشون نے میچ میں سب سے زیادہ 8 وکٹ لئے۔ اسی کے ساتھ ہندوستان 5 ٹیسٹ کی سیریز میں 1-0 سے آگے ہو گیا ہے۔ آج ہندوستانی



گیند بازوں کے آگے بے بس انگلینڈ نے 405 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے لنچ تک 142 رنز پر ہی سات وکٹ گنوا دیئے تھے۔ لنچ کے بعد اشون نے ظفر انصاری کو صفر پر بولڈ کر پویلین بھیج دیا۔ انگلینڈ کا اسکور 8 وکٹ پر 143 رن ہو گیا۔ 98 ویں اوور میں جینت یادو نے اسٹیورٹ براڈ کو آؤٹ کر انگلینڈ کو نواں جھٹکا دیا۔ اگلی ہی گیند پر جینت نے آخری بلے باز کو بھی ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر جیت ہندوستان کے نام کر دی۔ آخری دونوں وکٹوں پر ڈی آر ایس کا سہارا لیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.